تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں آج صبح پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم چلائی گئی ۔
کمشنر پولیس کملاسن ریڈی کی نگرانی میں وینی ونکا منڈل کے نرسنگھ پور میں یہ تلاشی مہم
چلائی گئی ۔
ان مہم کے دوران چار ہسٹری شیٹرس کو حراست میں لے لیا گیا اور دس بائیکس ‘ چار آٹوز کو نامناسب دستاویزات پر ضبط کیا گیا ۔